بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بھائی کو صدقہ فطر دینے کا حکم

سوال

 کیا بھائی کو صدقہ فطر دے سکتے ہیں ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں بھائی اگر غریب اور مستحق زکوٰۃ ہو تو ایسے بھائی کو صدقہ الفطر دینا نہ صرف جائز بلکہ اولی ہے، اس لیے یہ  دوہرے اجر ( صدقہ اور صلہ رحمی )کا باعث ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"وقيد بالولاد لجوازه لبقية الأقارب كالإخوة والأعمام والأخوال الفقراء بل هم أولى؛ لأنه صلة وصدقة".

(کتاب الزکوۃ ،باب مصرف الزکوۃ،ج:2،ص:346، ط:سعید)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144609102429
تاریخ27-03-2025

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں