بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اخرم نام رکھنا

سوال

میں اپنے بھانجے کا نام "اخرم "رکھنا چاہتا ہوں ۔برائے مہربانی اسلامی لحاظ اور معنی کے لحاظ سے یہ نام کیسا ہوگا ۔

جواب

"اخرم"  صحابی کا نام ہے، لہذا یہ نام رکھنا درست ہے بلکہ باعث برکت ہے۔

اسد الغابہ میں ہے:

"أخرم الهجيمي معدود في الصحابة، من حديث يحيى بن اليمان، عن عبد الله التيمي، قاله ابن ماكولا، ويذكر نسبه عند ابنه عبد الله بن الأخرم.

قلت: الذي أظنه أن هذا الهجيمي هو الذي قبله، ولا يعرف له اسم ولا قبيلة، لأن الراوي عنهما في الترجمتين عبد الله، وعن عبد الله يحيى، وإنما اتبعت فيهما الأمير أبا نصر بن ماكولا، فإنه ذكرهما في كتابه أحدهما بعد الآخر، فلا شك أنه ظنهما اثنين، والله أعلم."

(حرم الالف، باب الہمزہ مع الجیم  و الحاء و ما یماثلہا، ج نمبر ۱، ص نمبر ۱۸۱، دار الکتب العلمیۃ)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144609101694
تاریخ17-03-2025

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں