تراویح کے سجدہ کے متعلق وارد فضیلت
سوال
تراویح کے ایک سجدے پر کتنی نیکیاں ملتی ہیں ، ہم نے سنا ہے کہ 70 نیکیاں ملتی ہیں کیا یہ بات درست ہے ؟ اور اس کے بارے میں کوئی حدیث بھی ہے کیا؟
جواب
تلاش کےباوجود ایسی کوئی روایت نہیں مل سکی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144609101392
تاریخ14-03-2025

