روزے میں سر منڈوانے کا حکم
سوال
کیا دورانِ صوم سر منڈوانا جائز ہے ؟
جواب
روزے کے دوران سر منڈوانا جائز ہے ،اس سے روزہ پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144609100450
تاریخ04-03-2025

