قرآن میں جنت کا لفظ کتنی بار آیا ہے؟
سوال
قرآن پاک میں جنت کا لفظ کتنی بار آیا ہے؟
جواب
قرآنِ مجید میں جنت کا لفظ 64 بار آیا ہے۔
(بحواله المعجم المفھرس للالفاظ القرآن الکریم، ص:424، ط: مکتبه رحمانیه)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144607100180
تاریخ04-01-2025

