بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ربیع الثانی 1448ھ 12 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا ملک الموت روح قبض کرنے سے پہلے مسجد میں آتے ہیں ؟

سوال

کیا ملک الموت روح قبض کرنے سے پہلے مسجد میں آتے ہیں ؟

جواب

ملک الموت کے بارے میں ایسی کسی بات کا مستند ثبوت نہیں مل سکا، یہ عوام کی مشہور کردہ بات ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144606102496
تاریخ29-12-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں