اصالۃ الاطلاق اور اصالۃ عدم تقدیر کا معنی
سوال
اصالۃ الاطلاق اور اصالۃ عدم تقدیر کی وضاحت کریں۔
جواب
یہ دونوں اصطلاحات شیعہ حضرات کی کتب اصول فقہ میں مذکور ہیں، ان کا صحیح معنی انہی کی کتب اور ان کے علماء سے سمجھ لینا بہتر ہے۔واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144604100111
تاریخ05-10-2024

