نوشبی،نوصبی نام رکھنا
سوال
نوشبی کے معنی نوصبی کے معنی؟
جواب
ان الفاظ کا معنیٰ ہمیں نہیں مل سکا ۔بظاہر مہمل (بے معنی) الفاظ ہیں، البتہ اگر نام رکھنے کے حوالے سے معلوم کرنا چاہتے ہیں تو بہتر یہ ہے کہ بچوں کا نام انبیاء کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور تابعین رحمہم اللہ کے ناموں میں کسی نام کا انتخاب کرلیں۔دار الافتاء بنوری ٹاؤن کی ویب سائٹ پر تحقیق شدہ اسلامی ناموں کی فہرست موجود ہے،وہاں سے بھی ناموں کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

