بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

”ایک دن جب حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے صبح کی اذان نہیں دی تو صبح ہی نہیں ہوئی“ مذکورہ واقعہ کی تخریج اور حقیقت کیا ہے؟

سوال

”ایک دن جب حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ نے صبح کی اذان نہیں دی تو صبح ہی نہیں ہوئی“۔  کیا یہ صحیح حدیث ہے یا نہیں؟

جواب

سوال میں مذکور   واقعہ  کافی تلاش کے باوجود  معتبر کتُبِ حدیث میں سے نہیں مل سکا، لہذا جب تک کسی معتبر سند کے ساتھ نہ مل جائے،  اسے بیان کرنے سے  اجتناب کیا جائے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144602101621
تاریخ24-08-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں