اخلاق نبوی پر مفید کتب
سوال
اخلاق نبوی پر کون سی کتاب کامطالعہ کرنا چاہیے؟
جواب
اس موضوع پر اردو میں حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمہ اللہ کی "اسوہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم" اور مولانا ارشاد احمد قاسمی صاحب کی "شمائل کبریٰ" کا مطالعہ مفید رہے گا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144601101939
تاریخ29-07-2024

