بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پرافٹ اینڈ لاس شئیرنگ اکاونٹ کھولنا

سوال

حبیب بینک میں پرافٹ لاس شئیرنگ اکاؤنٹ کھولنا کیسا ہے ؟ بینک کی جانب سے مہیا کی گئی معلومات کے مطابق اس میں نفع نقصان دونوں ہو سکتے ہیں

جواب

ہمارے علم کے مطابق تاحال کوئی بھی ایسا بینک نہیں ہے جس کے مالی معاملات میں تمام شرعی احکام  پر عمل کیا جاتا ہو، اس لیے فی الحال کسی بھی بینک میں نفع و نقصان کے احتمال پر مشتمل اکاؤنٹ کھولنابھی  جائز نہیں ہے۔ مزید غور کے لئے بنک کی معلوماتی تحریر / لڑیچر لاکر ملاحظہ کرلیں ۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144601100036
تاریخ08-07-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں