چرم قربانی کا مطلب
سوال
یہ چرم قربانی کیا ہے اسکا کیا مطلب ہے؟
جواب
چرم قربانی کا مطلب ہےقربانی کے جانور کی کھال۔
فیروز اللغات:
"چرم: کھال"
(ص:۵۲۶،فیروز سنز)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144512100649
تاریخ15-06-2024

