بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

وضو کا پانی مسجد میں گرانے سے وضو نہیں ٹوٹتا

سوال

کیا وضو کا پانی مسجد میں گرانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

وضو کا پانی مسجد میں گرانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ   مسجد میں وضو  کر کے  پانی   گرانا مکروہ ہے۔

الدر المختار وحاشیہ ابن عابدین میں ہے:

"ويكره الإعطاء مطلقا، و قيل إن تخطى، و رفع صوت بذكر إلا للمتفقهة و الوضوء فيما أعد لذلك."

"(قوله والوضوء) لأن ماءه مستقذر طبعًا فيجب تنزيه المسجد عنه، كما يجب تنزيهه عن المخاط والبلغم بدائع."

(كتاب الصلاة، باب مايفسد الصلاة وما يكره فيها، فروع في المسجد، ج1، ص660، ط: سعيد)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144512100369
تاریخ11-06-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں