بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سانڈ / بھینس کا گوشت کھانے کا حکم

سوال

کیا سانڈ اور بھینس کا گوشت کھانا جائز ہے؟

جواب

بھینس،بھینسا (مذکر،مؤنث) کا گوشت حلا ل ہے ، کھا سکتے ہیں۔

فتاویٰ ہندیہ میں ہے:

"(أما جنسه) : فهو أن يكون من الأجناس الثلاثة: الغنم أو الإبل أو البقر، ويدخل في كل جنس نوعه، والذكر والأنثى منه والخصي والفحل لانطلاق اسم الجنس على ذلك، والمعز نوع من الغنم والجاموس نوع من البقر."

(كتاب الأضحية، الباب الخامس، ج: 5، ص: 197، ط: دار الفكر بيروت)

و أیضاً فیه:

"أما المستأنس من البهائم فنحو الإبل والبقر والغنم يحل بالإجماع."

(كتاب الذبائح، الباب الثاني، ج: 5، ص: 285، ط:  دار الفكر بيروت)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144511101831
تاریخ28-05-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں