بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جانور کو اسٹیل کی چھری سے ذبح کرنا

سوال

کیا قربانی کے جانور کو اسٹیل کی چھری سے ذبح کیا جا سکتا ہے یااس کی ممانعت ہے؟

جواب

جانور کو ہر  تیز دھار آلے سے ذبح کیا جاسکتا ہے، چاہے  وہ لوہے کا ہو یا اسٹیل کا ہو ۔

فتاوی شامی میں ہے: 

"(و) حل الذبح (بكل ما أفرى الأوداج) أراد بالأوداج كل الأربعة تغليبًا (وأنهر الدم) أي أساله(ولو) بنار أو (بليطة) أي قشر قصب (أو مروة) هي حجر أبيض كالسكين يذبح بها."

(جلد۶، ص:۲۹۵ ط:سعيد)

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144510101989
تاریخ05-05-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں