ایک عربی حرف سے شروع ہونے والی سورتوں کی تعداد
سوال
قرآن مجید کی کتنی سورتیں ایک عربی حرف سے شروع ہوتی ہیں؟
جواب
قرآن کریم میں(حروف مقطعات میں سے ) ایک عربی حرف سے شروع ہونے والی سورتوں کی تعداد 3ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں
1:سورۃ ص۔ (ص)
2:سورۃ ق۔(ق)
3:سورۃ القلم۔(ن)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144510101891
تاریخ04-05-2024

