بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کتا اگر کپڑوں کو منہ لگا دے تواس کپڑےکو کیسے پاک کیا جائے؟

سوال

کتا اگر کپڑوں کو منہ لگا دے تواس کپڑےکو کیسے پاک کیا جائے؟

جواب

اگر کتاکپڑوں کومنہ لگاۓ تو اس کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جس جگہ کتےنےمنہ لگایا  ہو، اس جگہ کو تین مرتبہ اس طور پر دھو لیا جائے کہ ہر مرتبہ پانی ڈالنے کے بعد اچھی طرح نچوڑ لیا جائے،  اس طرح تین مرتبہ کر لینے سے کپڑے پاک ہو جائیں گے۔  

فتاوی شامی میں ہے:

"لوغسل في غديرأوصب عليهِ ماءكثير،أوجرى عليهِ الماءطهرمطلقا بلاشرط عصروتجفيف وتكرارغمسٍ هوالمختار."

( باب الانجاس،ج:1،ص:333، ط،سعید)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144510101600
تاریخ01-05-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں