عورت کا احرام سے نکلنے کے لیے اپنے بال خود کاٹنا
سوال
کیاعورت اپنے احرام سے نکلنے کےلیے ازخودقصرکرسکتی ہے؟
جواب
صورت مسئولہ میں عورت کا اپنے احرام سے نکلنے کے لیے از کود قصر کرنا جائز ہے۔
لباب المناسک وعباب المسالک میں ہے :
"وإذا حلق راسه أو رأس غيره عند جواز التحلل،لم يلزمه شيئ."
(باب ،ناسک منی،فصل فی الحلق والتقصیر،ص:154،دارقرطبۃ)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144510101278
تاریخ28-04-2024

