زین عبداللہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال
زین عبداللہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
زین کا معنیٰ ہے "زیب و زینت والا"
عبد اللہ کا معنیٰ ہے "اللہ کا بندہ"
ان دونوں ناموں کو ملا کر "زین عبد اللہ" نام رکھنا درست ہے۔
لسان العرب میں ہے:
"زين: الزين: خلاف الشين، وجمعه أزيان."
(فصل الزای، جلد:13، صفحہ: 201، طبع: دار صادر)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144510101239
تاریخ28-04-2024

