جمعہ کی نماز قضا ہونے کا حکم
سوال
نماز جمعہ کی قضا کیسے کریں ؟
جواب
اگر کسی شخص کی جمعہ کی نماز فوت ہو جائے وہ ظہر کی نماز کی ادا کرے ۔
فتاوی شامی میں ہے:
"(وكذا أهل مصر فاتتهم الجمعة) فإنهم يصلون الظهر بغير أذان ولا إقامة ولا جماعة."
(کتاب الصلاۃ ،باب الجمعۃ، ج:2،ص:157،ط:سعید)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144510101004
تاریخ25-04-2024

