بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کا دودھ پاک ہے یا ناپاک؟

سوال

عورت کا دودھ بہہ کر  شوہر کے جسم پر لگ جائے تو  کیا مرد پر  غسل واجب ہے؟

جواب

واضح رہے کے  عورت کا   دودھ  پاک ہے ، جسم پر لگ نے سے   اس جگہ کو   یا پورے جسم کو دھونا   لازم نہیں ہے۔

بدائع الصنائع ميں ہے:

"فأما على أصل أصحابنا فاللبن لاينجس بالموت بل هو طاهر بعد الموت."

(بدائع الصنائع: كتاب الرضاع، ج:5 ص:93، ط:دار الكتب العلمية)

فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144510100394
تاریخ19-04-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں