ای قرآن ٹیچر کی مدد سے قرآن پڑھنا
سوال
ای قرآن ٹیچر کی مدد سے قرآن مجید پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
نماز کے علاوہ حالت میں ای قرآن ٹیچر کی مدد سے قرآن پڑھنادرست ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144510100083
تاریخ15-04-2024

