بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شیعہ کے گھر کا کھانا

سوال

کیا شیعہ لوگوں کے گھر کا کھانا جائز ہے ؟

جواب

 اہلِ  تشيع كے كھانے پینے میں کوئی حرام یا ناپاک چیز  نہ ہو تو   عام اَحوال میں ان کے گھر  کا بنا ہوا کھانا کھانے کی گنجائش ہے، البتہ  ان کی مذہبی تقریبات میں شریک ہوکر   ان کے  ساتھ  کھانا کھانا جائز نہیں ہے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144509102478
تاریخ07-04-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں