بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا دادا یتیم پوتے کو زکوٰۃ دے سکتا ہے؟

سوال

دادا یتیم پوتے کو زکوٰۃ دے سکتا ہے؟

جواب

دادا   پوتے کو  اپنے مال کی  زکوٰۃ نہیں دے سکتا ۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"ولا يدفع إلى أصله، وإن علا، وفرعه، وإن سفل كذا في الكافي."

(الفتاوى الهندية،كتاب الزكاة،الباب السابع في المصارف،ج:1،ص:188،ط:دار الفكر بيروت)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144509102071
تاریخ31-03-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں