بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مشعل نام رکھنا

سوال

مشعل نام رکھ سکتے ہیں ؟

جواب

مشعل کا معنٰی ہے:آگ لگانے کا آلہ،روشنی کا آلہ،شمع، ٹارچ۔  اسی معنٰی (روشنی کا آلہ کے معنٰی) کی مناسبت سے نام رکھاجاتاہے۔لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔

لسان العرب میں ہے:

"والمشعل: القنديل."

(ج11،ص354،ط؛دار صادر)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144509101987
تاریخ30-03-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں