بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جعفر نام کا معنی

سوال

جعفر  نام کے معنی کیا ہیں؟

جواب

جعفر : نہر، ندی، نالہ، بہت دودھ دینے والی اونٹنی،اور جعفر کئی صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کا نام بھی  ہے۔(القاموس الوحید، ص: ۲۶۴، ط: ادارہ اسلامیات)(الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، ج:۱، ص:۴۸۴، ط:بیروت)

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144509101737
تاریخ27-03-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں