جھینگا کھانے کا حکم
سوال
جھینگا کھانے کا حکم؟
جواب
ماہرین کی تحقیق کے مطابق یہ مچھلی کے قسم میں داخل ہے، اوردریائی جانوروں میں مچھلی کی تمام انواع حلال ہیں،اس لیے اس کاکھانا حلال ہے۔
" ( ولا) يحل ( حيوان مائي إلا السمك ) الذي مات بآفة ولو متولداً في ماء نجس".
( كتاب الذبائح، ج: 6، ص: 306، ط: سعيد)
فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144509101464
تاریخ25-03-2024

