بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نصاب زکوۃ

سوال

میرے پاس 70 ہزار روپے  ہیں،   اور  میں کراچی میں ہوں میرے اوپر زکوٰۃ واجب ہے یا نہیں؟

جواب

 صورت مسؤلہ میں آپ کے پاس  اگر  صرف 70000 روپے ہیں  سونا چاندی وغیرہ نہیں ہیں تو  آپ پر زکوۃ واجب نہیں۔

فتاوی عالمگیری میں ہے:

"تجب في كل مائتي درهم خمسة دراهم، وفي كل عشرين مثقال ذهب نصف مثقال مضروبا كان أو لم يكن مصوغا أو غير مصوغ حليا كان للرجال أو للنساء تبرا كان أو سبيكة كذا في الخلاصة".

(الباب الثالث،الفصل الأول في زكاة الذهب والفضة،ج:1، ص:178، ط:دار الفكر بيروت)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144509101244
تاریخ22-03-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں