بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

صدقہ فطر کی مقدار

سوال

 پوچھنا یہ ہے کہ روپوں میں اس ماہ رمضان 1445ھ (بمطابق مارچ 2024)  میں فطرانہ کتنا ہے؟ 

جواب

جامعہ بنوری ٹاؤن کی طرف سے سال1445ھ / 2024ء  میں صدقۂ فطر کی طے شدہ قیمت مندرجہ ذیل  ہے:

نام مقدار رقم
کشمش ساڑھے تین کلو 3500 روپے
کھجور ساڑھے تین کلو 1925 روپے
جو ساڑھے تین کلو 580 روپے
گندم پونے دو کلو(دو کلو احتیاطا) 300 روپے

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144509100582
تاریخ16-03-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں