شازیہ نام کا مطلب
سوال
شازیہ نام کا مطلب کیا ہے:
جواب
شازیہ نام کا معنیٰ ہے: بلند ہونے والی۔
(ماخوذ القاموس الوحید، المادّۃ:ش/ز/و، ص:862، ط:ادارۃ الاسلامیات)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144509100267
تاریخ13-03-2024

