بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عزیل نام رکھنے کا حکم

سوال

عزیل نام کا مطلب اور معنی کیا ہے اور کیا یہ اسلامی نام ہے؟

جواب

عزیل کا معنیٰ ہے: جدا کرنے والا، (القاموس الوحید، المادّۃ: ع/ز/ل، ص:1078، ط:ادارۃ الاسلامیات)

مذکورہ معنیٰ کے اعتبار سے بچے کا نام عزیل رکھنا درست نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144509100151
تاریخ12-03-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں