بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 جُمادى الأولى 1448ھ 22 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کون کون سے نمازوں کی قضا کرنا ضروری ہے؟

سوال

کتنی نمازوں کی قضا کی جاسکتی ہے ؟ اور کون کون سی نمازوں کی قضا  کی جاتی ہے؟

جواب

 بلوغت کے بعد سے جتنی پنج وقتہ فرض نمازیں  اور وترکی نمازیں قضاء ہوئی ہیں، اُن تمام نمازوں کی قضاء کرنا ضروری ہے۔

قضاء نمازوں سے متعلق مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیاجائے:

 قضا نمازوں کی تعداد معلوم نہ ہونے کی صورت میں ادائیگی کا طریقہ، نیت اور مکمل ادائیگی سے پہلے فوت ہونے کی صورت میں فدیہ کا بیان

فتاوی شامی میں ہے:

"(وقضاء الفرض والواجب والسنة فرض وواجب وسنة) لف ونشر مرتب، وجميع أوقات العمر وقت للقضاء إلا الثلاثة المنهية، كما مر. (قوله: وقضاء الفرض إلخ) لو قدم ذلك أول الباب أو آخره عن التفريع الآتي لكان أنسب. وأيضاً قوله: والسنة يوهم العموم كالفرض والواجب وليس كذلك، فلو قال: وما يقضى من السنة لرفع هذا الوهم، رملي."

(كتاب الصلوة، باب قضاء الفوائت، ج:2، ص:66، ط: سعيد)

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144508102691
تاریخ10-03-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں