بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمداحمد نام رکھناکیساہے؟

سوال

محمد احمد نام رکھ سکتے  ہیں؟  کہتے ہیں دونوں نبی کے نام ہیں تو  محمد احمد اکٹھا نام نہیں رکھ سکتے !

جواب

"محمد احمد"  نام  انتہائی برکتوں اور سعادتوں والا نام ہے، یہ نام رکھنا درست  اور باعثِ خیر وبرکت ہے ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144508102573
تاریخ09-03-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں