بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حفاظت الرحمن نام رکھنا

سوال

کیا حفاظت الرحمن نام رکھا جا سکتا ہے؟  درست ہے؟

جواب

حفاظت الرحمن کا معنی ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے حفاظت،معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے۔

المعجم الوسیط میں ہے:

"(حفظ) الشيء حفظا صانه وحرسه ويقال حفظ المال وحفظ العهد لم يخنه والعلم والكلام ضبطه ووعاه فهو حافظ وحفيظ."

(‌‌باب الحاء،ج1،ص185، ط: دار الدعوة)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144508101639
تاریخ29-02-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں