فارکس مارکیٹ سے پیسے کمانے کا حکم
سوال
فارکس مارکیٹ سے پیسہ کمانا حلال ہے یا نہیں، darive ڈریو کی مارکیٹ اگر اس کے اندر کوئی بروکر کا کام کررہے ہوں؟
جواب
ہمارے علم کے مطابق "فاریکس ٹریڈنگ" (forex trading) کے اس وقت جتنے طریقے رائج ہیں وہ شرعی اصولوں کی مکمل رعایت نہ ہونے اور شرعی سقم پائے جانے کی وجہ سے ناجائز ہیں۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کرے:
فاریکس ٹریڈنگ ( Forex Trading) اور کرنسی ایکسچینج (Currency Exchange) کے کام کا حکم
فوریکس ٹریڈنگ کے ذریعے آن لائن پیسہ کمانا
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

