بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیت الخلاء میں بدبو کے ازالہ کے لیے خوشبو چھڑکنا

سوال

اکثر بیت الخلاء میں قضائے حاجت کے بعد بدبو آتی ہے، تو اگر کوئی پرفیوم یا خوشبو چھڑک دی جائے تو کوئی حرج تو نہیں؟

جواب

بیت الخلاءمیں بدبو کے ازالے کے لیے خوشبو جو اسی غرض و مقصد کے لئے تیار کی جاتی ہے وہ  چھڑکنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ 

الأشباه والنظائر  ميں ہے:

"الأصل ‌في ‌الأشياء ‌الإباحة حتى يدل الدليل على التحريم."

(القاعدة الثامنة،ص:56،ط:دارالكتب العلمية)

فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144508100558
تاریخ18-02-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں