بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ریہا نام رکھنا

سوال

“ریہا” کیایہ نام رکھنادرست ہے ؟

جواب

"ریہا" اس نام کا معنی نہیں مل سکا،لہذا بہتر یہ ہے کہ  بچیوں کے ناموں کے سلسلے میں بہتر یہ ہے کہ صحابیات رضی اللہ عنہن  یا نیک مسلمان خواتین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے، یا اچھا بامعنی عربی نام رکھا جائے۔ 

درج ذیل لنک پر بھی اچھے معنی والے نام تلاش کئے جا سکتے ہیں:

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144507102100
تاریخ04-02-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں