بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد عزیز نام رکھنا

سوال

میرے بیٹے کا نام محمد ہے،  کیا میں اپنے بیٹے کا نام محمد عزیز رکھ سکتا ہوں ؟

جواب

عزیز کا معنی طاقتور اور عزت والے کے ہیں ، اور کسی بھی نام سے پہلے ’’محمد‘‘  لگانا  باعثِ خیر و برکت ہے،  لہذا محمد عزیز نام رکھنا درست ہے۔

القاموس الوحید میں ہے:

"عزیز کے معنی: طاقتور، کامیاب،محبوب و پیارا،عزت والا۔"

(ص: 1077، ط: ادارہ اسلامیات)

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144507101517
تاریخ28-01-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں