قرضِ حسنہ کیا ہے؟
سوال
قرضِ حسنہ کیا ہے؟
جواب
قرض حسنہ یہ ہے، کہ کوئی آدمی دوسرے آدمی کو صرف اللہ کی رضا اور اس کی ضرورت پوری کرنے کے لیے، قرض دے،اس پر اضافہ لینے کی شرط نہ ہو۔
(تجارت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا، قرض حسنہ، ج:5، ص:167، ط:بیت العمار کراچی)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144507101294
تاریخ25-01-2024

