بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا ہینگ کھانا جائز ہے ؟

سوال

ہینگ کھانا جائز  ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں ہینگ کھاناجائز ہے؛ البتہ ہینگ سے کوئی نشہ آور چیز تیار کرکے استعمال کرنا جائز نہیں۔

الحاوي في الطب میں ہے:

"وإن كانت بلغمية فأسهله بلغما ولطف التدبير وصومه يوم الحمى وبعد النضج استعمل أدوية حارة كدواء ‌الحتيت وينفعه القيء".

(جوامع البحران،٤٨٣/٤،ط : دار احياء التراث العربي)

القاموس الوحید میں ہے:

"الحتيت :ہینگ (خاص قسم کا خوشبودار گوند)دوااور کھانے میں استعمال ہوتاہے". 

(حلت،٣٦٧،ط: ادارہ اسلامیات )

فقط واللہ اعلم 

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144507100852
تاریخ21-01-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں