بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پھل کھانے کی دعا

سوال

پھل کھانے کی کوئی مسنون دعا ہو تو بتا دیں-

جواب

 موسم کے   پہلے پھل سے متعلق تو احادیث مبارکہ  میں دعائیں مذکور ہیں، لیکن صرف پھل کھانے سے متعلق  کوئی دعا احادیث  مبارکہ سے وارد ہو وہ ہمیں نہیں ملی، البتہ پھل کھاتے وقت بھی وہ دعائیں پڑھ سکتے ہیں جو کھانا کھانے  سے متعلق ہیں۔فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144507100840
تاریخ21-01-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں