بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

50 روپے کی چیز70 روپے میں فروخت کرنے کا حکم

سوال

اگر کوئی چیز میں نے 50 روپے میں خریدی اور اس کو  70 میں  فروخت کردوں  تو کیا  یہ جائز ہے؟

جواب

بصورتِ مسئولہ سائل کا ایک چیز کو  50 روپے میں خرید کر اس کو 70  روپے میں فروخت کرنے کا تعامل ہو تو ایسا   کرنا شرعاً جائز ہے۔

مجلۃ الاحکام  العدلیة میں ہے:

"کل یتصرف فی ملکه کیفما شاء،"

(ج:1/ص:230، ط:: نور محمد، كارخانه تجارتِ كتب، آرام باغ، كراتشي)

فقط و الله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144507100803
تاریخ21-01-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں