کیا روزانہ ایک لاکھ پچہ پیدا ہوتےہیں اور ایک لاکھ 25 ہزار کا آدمی کا انتقال ہوتا ہے؟کیا یہ بات قران و حدیث میں کہیں موجود ہے؟
سوال
کیا روزانہ ایک لاکھ بچے پیدا ہوتےہیں اور ایک لاکھ 25 ہزار کا آدمی کا انتقال ہوتا ہے؟کیا یہ بات ، قران و حدیث میں کہیں موجود ہے؟
جواب
قرآنِ مجید میں مذکورہ بات موجود نہیں ہے، اور حدیث شریف کی کتابوں میں بھی اس کا حوالہ کہیں نہیں ملا؛ لہذا قرآن اور حدیث کی طرف منسوب کرکے بیان کرنے سے احتراز کیا جائے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144507100685
تاریخ20-01-2024

