بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سارہ نام رکھنا

سوال

سارہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

سارہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اہلیہ، حضرت اسحاق  علیہ السلام  کی والدہ  تھیں، اس نسبت سےبچی کا  یہ نام رکھنا درست ہے۔ 

الطبقات الکبری میں ہے:

"قال هشام بن محمد عن أبيه: فهاجر إبراهيم من بابل إلى الشام. فجاءته ‌سارة فوهبت له نفسها. فتزوجها وخرجت معه وهو يومئذ ابن سبع وثلاثين سنة.  ۔۔۔۔۔ 

قال: أخبرنا هشام بن محمد عن أبيه قال: ولد لإبراهيم - صلى الله عليه وسلم - إسماعيل. وهو أكبر ولده. وأمه هاجر. وهي قبطية. وإسحاق وكان ضرير البصر. وأمه ‌سارة بنت بثويل بن ناحور بن ساروغ بن أرغوا بن فالخ بن عابر بن شالخ بن أرفخشد بن سام بن نوح".

(ذکر ابراهيم خليل الرحمن، ج:1، ص:39، 40، ط:دار الكتب العلمية)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144507100263
تاریخ15-01-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں