بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ضوہان نام کا معنی اور رکھنے کا حکم

سوال

ضو هان  نام کا معنیٰ اور رکھنے کا حکم؟

جواب

"ضوہان"   نام  کا معنیٰ   باوجود تلاش کے لغت کی کتابوں میں نہیں مل سکا،اس لیے اس طرح  کا بے معنیٰ  نام  کا رکھنا درست نہیں ہے۔

البتہ ان کے وزن کے قریب "رَوْحَان" (’’راء‘‘ کے فتحہ یعنی زبر اور اس کے بعد ’’ح‘‘  کے ساتھ  اس )کا لفظ ہے جس کے معنی :رزق، روزی،خوشبودار پھول کے ہیں ۔یہ نام رکھا جاسکتاہے، اسی طرح فرحان ، سلمان ،فیضان نام بھی رکھا جاسکتا ہے۔نیز ناموں کے لیے ہماری ویب سائٹ پر "اسلامی نام "کے سکیشن سے میں سے نام منتخب کرسکتے ہیں۔

زیادہ بہتر یہی ہے کہ حضرات انبیائے کرام  علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں پر نام رکھاجائے، یا عربی زبان کے بامعنی الفاظ میں سے کسی نام کا انتخاب کیاجائے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144507100060
تاریخ13-01-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں