بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

احکام سے متعلق آیات اور احادیث کی تعداد

سوال

ظاہری احکام والی آیتیں کتنی ہیں؟

جواب

 ظاہری احکام والی  آیات صاحب نور الانوار کے مطابق  پانچ سو(500) اور احادیث تقریباً تین ہزار(3000) ہیں۔

نور الانوار میں ہے:

"اعلم أن أصول الشرع ثلاثة... الكتاب و السنة و الاجماع... والمراد من الكتاب بعض الكتاب، وهو مقدار خمس مأئة آية، لأنه أصل الشرع, والباقي قصص و نحوها، وهكذا المراد من السنة : بعضها، وهو مقدار ثلاثة آلاف علي ما قالوا."

قمر الاقمار میں ہے:

"(قوله "بعض الكتاب"):  قيل : يمكن أن يراد تمامه، لأن أصل الشرع اثنان: ظاهري و باطني، وفي الأ مثال و القصص أحكام باطنية، و هكذا  المراد بالسنة."

(نور الانوار، ص: 20، ط: بشریٰ)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144506102627
تاریخ10-01-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں