بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد زارم داؤد نام

سوال

محمد زارم داؤد نام رکھنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

''زارم ''،''  زرم''  سے  ہے  لغت میں  اس کے معنی: ذلیل و رسوا، کنجوس، تنگ دست،   معنی مناسب نہ ہونے کی وجہ سے یہ  نام  رکھنا درست نہیں ہے۔

بہتر ہے کہ صرف  ـ’محمد داؤد’ نام رکھ لیا جائے۔

المعجم الوسیط میں  ہے :

"(‌زرم) زرما ولى وَانْقطع يُقَال ‌زرم الدمع وزرم الْبَوْل وزرم الْكَلَام وزرم البيع وبخل وذل وضيق عَلَيْهِ فَهُوَ ‌زرم وَهِي زرمة".

(393/1،دار الدعوة)

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144506102144
تاریخ06-01-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں