بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جھینگا کھانا جائز ہے یا نہیں؟

سوال

جھینگا کھانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

    ماہرینِ علم لغت اورعلمِ حیوانات کے ماہرین جھینگے  کو مچھلی قراردیتے ہیں  ،اور مچھلی کھانا حلال ہے ،لہذا جھینگا کھاناحلال ہے۔ فقط واللہ اعلم

  تفصیل کے لیے ’’جواہر الفتاوی‘‘ جلد 3، ( مولفہ:مفتی محمد عبد السلام چاٹگامی صاحب) ملاحظہ فرمائیں۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144506102056
تاریخ04-01-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں