عمران نام کے نبی ہونا، ہمارے علم میں نہیں ہے
سوال
کیا عمران نام کا کوئی نبی گزرے ہیں ؟ راہ نمائی فرمائیں؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں مذکورہ نام کسی نبی کا ہونا ہمیں معلوم نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144506101663
تاریخ31-12-2023

