بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مسجد کے توسیع میں پرانی مسجد کے بیت الخلاء شامل کرنے کا حکم

سوال

 مسجد کی توسیع کرتے وقت کیا پرانی مسجد کے بیت الخلاء کی جگہ پر مسجد بنائی جا سکتی ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں مسجد کی توسیع کے وقت پرانی  مسجدکےبیت الخلاء کو نئی مسجد  کی توسیع میں مسجد کا حصہ بنا  سکتے ہیں۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(جعل شيء) أي جعل الباني شيئا (‌من ‌الطريق ‌مسجدا) لضيقه ولم يضر بالمارين (جاز) لأنهما للمسلمين."

"أفاد أن الجواز مقيد بهذين الشرطين."

(كتاب الوقف، ج: ۴، صفحہ: ۳۷۷، ط: ایچ، ایم، سعید)

موسوعہ فقہیہ کویتیہ میں ہے:

"فلوكان طريقا للعامة أدخل بعضه بشرط أن لا يضر بالطريق."

(ج: ۳۷، صفحہ: ۲۲۵، ط: دارالصفوۃ)

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144506101247
تاریخ26-12-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں